User

e-hazar

azharm's picture

شکوہ عصر حاضر Shikwa asr-e-hazar

شکوہ عصر حاضر

جو مسلم تیرے بندے ھیں تو زلت میں رضا کیوں ھے
نمازیں فرض جب ٹہریں نمازوں کی قضا کیوں ھے

بنا ھے خون کا پیاسا بھائ کا بھائ اک گھر میں
قتل کے خوف سے سہمی یھ شہروں کی فضا کیوں ھے

میں مانگوں بھیک نہ پاؤں وڈیرہ لوٹ کر کھاے
لٹیروں کو کھلی چھٹی تو چوری کی سزا کیوں ھے

دوائ بھی نہیں ملتی بھلا ھے پی کے مر جانا
جو جینا ھی سزا ٹھہرا تو پینے کی سزا کیوں ھے


Join the Qatar Living Community



Qatar Living on Facebook

Syndicate content